Sponsored
Recent Updates
  • کھیتیاں سرسبز ہیں تیری غذا کے واسطے
    چاند سورج اور ستارے ہیں ضیاء کے واسطے
    بحر و بر شمس و قمر ماہ و شما کے واسطے
    یہ جہاں تیرے لئے ہے
    کھیتیاں سرسبز ہیں تیری غذا کے واسطے چاند سورج اور ستارے ہیں ضیاء کے واسطے بحر و بر شمس و قمر ماہ و شما کے واسطے یہ جہاں تیرے لئے ہے
    Angry
    Like
    Wow
    Sad
    10
    0 Comments 0 Shares 58 Views 0 Reviews
  • رجوع اور عروج میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں
    بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو
    وہ تمھیں عروج عطا فرمائے گا

    رجوع اور عروج میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو وہ تمھیں عروج عطا فرمائے گا
    Angry
    Wow
    Like
    Sad
    9
    1 Comments 0 Shares 34 Views 0 Reviews
  • ‏الله سے ہمیشہ خوبصورت ‏گمان رکھو
    ‏فقط ایک وہی ذات ہے
    ‏جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے
    ‏بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے
    ‏اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما
    ‏الله سے ہمیشہ خوبصورت ‏گمان رکھو ‏فقط ایک وہی ذات ہے ‏جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے ‏بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے ‏اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما
    Angry
    Wow
    Love
    Like
    10
    2 Comments 0 Shares 32 Views 0 Reviews
  • اللّه کے ساتھ جن لوگوں کا تعلق جتنا زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے
    میں الله سے آپ کے لیے دعا گو ہوں جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء کاخالق جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے
    وہ الله آپ کو صحت اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرماۓ اور اپنے خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما
    آمین
    اللّه کے ساتھ جن لوگوں کا تعلق جتنا زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے میں الله سے آپ کے لیے دعا گو ہوں جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء کاخالق جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے وہ الله آپ کو صحت اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرماۓ اور اپنے خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما آمین
    Angry
    Love
    Wow
    Like
    Sad
    10
    1 Comments 0 Shares 30 Views 0 Reviews
  • کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں
    بلکہ کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا رب آپ سے کتنا خوش ہے

    کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا رب آپ سے کتنا خوش ہے
    Angry
    Love
    Wow
    Sad
    10
    1 Comments 0 Shares 31 Views 0 Reviews
  • صبر سے رحمت کا انتظار کر جو چیز تیرے لئے ہے
    تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے

    صبر سے رحمت کا انتظار کر جو چیز تیرے لئے ہے تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے
    Angry
    Wow
    Like
    Love
    Haha
    11
    7 Comments 0 Shares 47 Views 0 Reviews
More Stories
Sponsored