🚨بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستیں 15 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر،
الیکشن ایکٹ 2022 کے تحت بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر جسٹس شجاعت علی خان سماعت کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس 15 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر کے کاز لسٹ جاری کردی۔